PUBLISHED: Nov 13, 2014
DESCRIPTION:
Ai Khuda Wand e Kareem Tu Hi Rehman Tu Raheem
اے خدا وند کریم تو ہی رحمٰن تو رحیم
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو نے سکھلایا ہمیں قرآن کو
تو نے ہی پیدا کیا انسان کو
تو نے ہی بخشے ہمیں نطق و بیاں
گردش ِشام و صحر کے راز داں
اللہ اللہ اللہ اللہ
اے خدا وند کریم تو ہی رحمٰن تو رحیم
تو نے ہی اونچا کیا یہ آسماں
صورت میزان بیر دو جہاں
تا کہ قائم ہو جہاں میں اعتدال
تول میں سچے ترازو کی مثال
اے خدا وند کریم تو ہی رحمٰن تو رحیم
اللہ اللہ اللہ اللہ